• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض فلائٹ آپریشن 2 گھنٹے بند، 450 پروازیں متاثر، 5 کی متبادل لینڈنگ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملے کے بعد فلائٹ آپریشن 2 گھنٹے تک بند رہا، مجموعی طور پر 450 پروازیں متاثر ہوئیں، 20کو ریاض لینڈنگ کیلئے سعودی فضائی حدود میں 1سے 2 گھنٹے تک کا انتظار کرنا پڑا۔

اہم خبریں سے مزید