• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے فیصل آباد ، ہراسانی اور بلیک میلنگ کا مبینہ ملزم گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )این سی سی آئی اے فیصل آباد نے واٹس ایپ کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر فراڈ کے ذریعے متاثرہ خاتون کا قابل اعتراض ڈیٹا حاصل کیا اور اسے واٹس ایپ کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کیا۔کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک موبائل فون برآمد کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید