• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیاروں کی واپسی، ایران کی غیر روایتی جنگی حکمت عملی نے امریکا کو پریشان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)برطانوی اڈے سے طیاروں کی واپسی،ایران کی غیر روایتی جنگی حکمت عملی نے امریکا کو پریشان کردیا۔امریکی اخبار کا کہنا ہے روایتی فوجی صلاحیتیں شدید متاثر لیکن تہران نے ایسے حربے اختیار کیے جن کے باعث واشنگٹن دباؤ میں ہے۔
اہم خبریں سے مزید