اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت ضبط شدہ اشیا کی عوامی نیلامی کے ذریعے فروخت اور حاصل شدہ رقم کی تقسیم کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا گیا۔