• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کی ڈار سے ملاقات

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر،نیوز ڈیسک)کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے وزارت خارجہ میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید