• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمیا کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنسدانوں نے اپنے نام کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)کیمیا کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنسدانوں نے اپنے نام کرلیا۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نوبیل انعام برائے کیمیا فرانسیسی سائنسدان ہنری کاگن اور جاپانی سائنسدان کینسو سوئی نے مشترکہ طور پر جیتا۔
اہم خبریں سے مزید