• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (طاہر خلیل /نیوز رپورٹر)سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں ، 18دہشتگرد ہلاک ،بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ،صدر،وزیر اعظم کا خراج تحسین،شمالی وزیرستان اور گردونواح میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، کامیاب انٹیلی جنس بیسڈکارروائی میں 13خوارج ہلاک ہوئے جبکہ مستونگ کےعلاقوں سیاپشت اورکلی گشتری میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

اہم خبریں سے مزید