• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاؤ اسپتال میں لڑکی ہراسانی، عملے پر تشدد کے دو مقدمات درج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈائو اسپتال میں نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے واقعہ کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے عملے پر تشدد ، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے واقعہ کے دو مقدمات درج کر لئے گئے۔17 سالہ لڑکی سے مبینہ ہراسانی کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں سچل تھانے میں درج کیا گیا جبکہ دوسرا مقدمہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ سیکیورٹی DUHS کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید