• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافے پر حکومت ان ایکشن

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافےپرحکومت ان ایکشن وزیراعظم نےاستعمال شدہ گاڑیوں کی در آمد سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ ذرائع کے مطا بق اجلاس میں کمرشل،گفٹ اسکیم کےتحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کاجائزہ لیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید