• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران حملہ، امریکا کے 81 طیارے اور ڈرونز تباہ یا متاثر، 3.3 ارب ڈالر نقصان

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران جنگ،امریکا کے81طیارےاورڈرونز تباہ یا متاثر، 3.3ارب ڈالر(تقریباً 914ارب روپے) نقصان، کانگریشنل رپورٹ سامنے آگئی،ایف 15، ایف 35، اے 10 اور ریپر ڈرونز نقصانات میں شامل،کم از کم 45 ایم کیو 9 ریپر ڈرونز بھی ضائع ،کویت میں تین امریکی ایف 15 طیارے فائرنگ کا نشانہ بنے۔
اہم خبریں سے مزید