اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) جوائنٹ سیکرٹری فنانس مریم کیانی آئی ایم ایف ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سینئر ایڈوائزر مقرر، کیپٹن (ر) میر باز کی خدمات بلوچستان کے سپرد ،ڈاکٹر سارہ کا پولی کلینک تبادلہ ،شوکت حسین قومی ادارہ صحت میں تعینات ، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20کی افسر مریم کیانی کی واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سینئر ایڈوائزر کے طور پر تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ۔