اسلام آباد( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے وزارت دفاعی پیداوار کے امور کو مزید بہتر انداز میں چلانے کیلئے رولز آف بزنس1973کی متعلقہ شقوں میں ترامیم کی منظوری دیدی ۔ وفاقی کا بینہ کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔