اسلام آباد (عاطف شیرازی) اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 8 اکتوبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔