• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ ٹاؤن آتشزدگی، ملزمان بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ( رپورٹ:رانامسعود حسین ) سپریم کورٹ نے 14سال قبل کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹائون کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجہ میں 264 مزدوروں کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے سے متعلق مقدمہ میں ملوث ملزمان عبدالرحمان بھولا اور محمد زبیر چریا کے خلاف سندھ حکومت کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستیں مستردکردیں ۔

اہم خبریں سے مزید