• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یلو لائن منصوبے پر دن رات کام کیا جائے، شرجیل میمن کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے یلو لائن ،بی آر ٹی کی بروقت تکمیل کے لئے منصوبے پر دن رات کام کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ سینئر وزیر نے ہدایت دی کہ یلو لائن، کراچی کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام میں ایک اہم منصوبہ ہے، اس لئے تعمیراتی کام دن رات جاری رکھا جائے تاکہ جدید سفری سہولتوں کی فراہمی کا یہ منصوبہ جلد از جلد مکمل ہو سکے۔
اہم خبریں سے مزید