• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی اہلکار مبینہ مشکوک سرگرمیوں کا معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ نون کی حدود میں سی ٹی ڈی اہلکار کی مبینہ مشکوک سرگرمیوں کا معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا، مقدمہ درج ہونے کے بعد مدعی کو مبینہ طور پر حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بیان تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا انکشاف، سی ٹی ڈی کانسٹیبل کی مبینہ مشکوک سرگرمیوں اور دیگر معاملات کے حوالے سے سامنے آنے والی شکایات نے پولیس کے احتسابی نظام پر بھی سوالات اٹھا دئیے؟
اہم خبریں سے مزید