ابوظبی(سبط عارف)متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں سعودی عرب کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔