• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں پروفیسرز کے جھگڑے کا معاملہ، سی ایس او کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں پروفیسرز کے جھگڑے کا معاملہ‘ پولیس نے سی ایس او کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں جنرل سیکرٹری اے ایس اے پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ قریشی کا پروفیسر ڈاکٹر عثمان سلیم سے جھگڑا ہوا تھا جسکے متعلق جنرل سیکرٹری کی جانب سے اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ ڈی ایچ اے میں تحریری درخواست گزار کی گئی تھی‘ پولیس نے پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ کی مدعیت میں ملزم پروفیسر عثمان سلیم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،تاحال گرفتاری نہ عمل میں لائی جاسکی ۔
ملتان سے مزید