• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سٹی پولیس آفیسر ملتان اختر فاروق نے چارج لے کر ذمہ داریاں سنبھال لیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے سٹی پولیس آفیسر ملتان اختر فاروق نے گزشتہ روز چارج لے کر ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔سی پی او ملتان اختر فاروق نے افسران و سٹاف سے ملاقاتیں۔سی پی او ملتان اختر فاروق گذشتہ شام ملتان پہنچے وہ آج سے سی پی او آفس ملتان کی کمان سنبھالیں گے۔
ملتان سے مزید