ملتان (سٹاف رپورٹر ) تیز رفتار کار بے قابو ہوکر کھڑی کار پر چڑھ گئی، تفصیل کے مطابق بوسن روڑ پر تیز رفتار کار نمبری LEA-7591 اوور سپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہوکر کھڑی کار نمبری DEU-462 چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں دونوں کاریں تباہ ہوگئی‘ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع کردی۔