• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، ملازمہ گھر سے 7 تولہ سونا اور نقد رقم چوری کرکے فرار

کراچی (استاف رپورٹر)گلستان جوہر بلاک 14 میں گھریلو ملازمہ مبینہ ساتھی کے ساتھ مل کر گھر سے 7 تولہ سونا اور نقد رقم چوری کرکے فرار ہو گئی ،واقعہ کامقدمہ 9 اکتوبر کو گھر کے مالک عاطف محمود کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں بشریٰ اور اس کی نامعلوم ساتھی کو نامزد کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید