• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیر اسحق ڈار کے آئندہ ہفتے بغداد جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے آئندہ ہفتے عراق کے دارالحکومت بغداد جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 17 اور 18 اکتوبر کو بغداد میں وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترکیہ، انڈونیشیا، مصر اور فلسطین کے وزرائے خارجہ کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید