• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت شہر میں کسی بھی قسم کے اجتماع یا اکٹھ کی اجازت نہیں ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید