کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث ملکی ہوائی اڈوں پر انٹر نیشنل پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا رحجان بڑھ گیا ،متاثرہ مسافروں کی سہولت کے لیے خصوصی کاؤنٹر قائم ، تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کی وجہ سے ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا سلسلہ بڑھ گیا ہے۔