• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے، جیف بیزوس

کراچی (نیوز ڈیسک)ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے باعث ہفتے میں تین دن کام کرنے اور ایک کمانے والے فرد پر مشتمل گھرانوں کا رجحان بڑھے گا: ’لوگوں کو ملازمت پر رکھنا مشکل ہو جائے گا‘۔ جمعے کے روز کام کرنے کو الوداع کہہ دیجیے، یا ممکن ہے کہ مستقبل میں کام کرنے کی ضرورت ہی نہ رہے۔
اہم خبریں سے مزید