• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی طالبہ سپردخاک، تدفین کے موقع پر فضا سو گوار، رقت آمیز مناظر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں سپردخاک ، تدفین کے موقع پر فضا سو گوار،رقت آمیز مناظر ، عزیز و اقارب کے مطابق لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کے ساتھ بی ایس کیا۔اعلی تعلیم کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ،ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کیلئے 70 لاکھ مانگے، والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش دئیے، مزیدرقم کا بندوبست کرنے کے لیے ا ہلیہ کا زیور بینک میں رکھوایا ۔
اہم خبریں سے مزید