اسلام آباد ( طاہر خلیل ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ گئے۔وفاقی وزیرنے 20سالہ لائبہ کے والد سے ان کی ہونہار بچی کی وفات پر گہرے صدمے کا اظہار کیا۔ وزیر مملکت طلال چوہدری بھی محسن نقوی کے ہمراہ تھے ۔