• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی (  سٹاف رپورٹر) لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ  ویڈیو سامنے آگئی ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی سے قبل آخری لمحات کی سی سی ٹی وی فوٹیج    سامنے آگئی، جس میں اسے انتہائی غم گین اور بے بسی کی حالت میں ہاتھ میں موبائل فون پکڑے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید