• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینتھروپک AI ماڈل بے قابو، پولیس کو قتل مقدمے میں جعلی اطلاع دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) اینتھروپک AI ماڈل بے قابو، پولیس کو قتل مقدمے میں جعلی اطلاع دیدی۔ امریکی پولیس کا کہنا ہے کمپنی نے خود واقعے سے آگاہ کیا،ماہرین کیلئے بڑاسوال یہ ہے کہ خودکار نظام غلط معلومات دیکر تحقیقات کو کیسے متاثر کرسکتے ہیں؟ واقعہ سرکاری ویب سائٹس کیساتھ اے آئی کے غیرمتوقع رویے سے متعلق نئے واقعات کے انکشاف کے بعد سامنے آیا۔

اہم خبریں سے مزید