کراچی (اسد ابن حسن) کراچی کے شہری جن کے پاسپورٹ چوری، یا گم ہو جاتے ہیں یا ان میں تصیح کرانے کے بعد وہ نئے پاسپورٹ جاری کرواتے ہیں تو ان پر ایئرپورٹ کے سسٹم میں نان ایکٹو آنے کی وجہ سے آف لوڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔