• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے اپنی وفادار مداح کیٹی زکریا کو وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان نامزد کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ نے اپنی وفادار مداح کیٹی زکریا کو وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان نامزد کردیا۔ کیرولین لیوٹ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گی، کیٹی اس سے قبل امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی ترجمان رہ چکیں۔برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قدامت پسند سیاسی مبصر کیٹی زکریا کو وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید