• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈ کوچ کی متعلق ہدایات پر عمل کیا، محمد یوسف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملتان میں پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 کے درمیان تین روزہ میچ ملتان میں دائیں ہاتھ کے بیٹرمحمد یوسف نے سری لنکا انڈر 17 کے ساتھ پہلی اننگز میں ناقابلِ شکست 144 رنز بنائے۔محمد یوسف کی اننگز میں 14 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔ یوسف کا کہنا ہے کہ اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا، جس سے بیٹنگ میں مدد ملی۔ہیڈ کوچ کی بیٹنگ سے متعلق ہدایات پر عمل کیا ۔
اسپورٹس سے مزید