• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اوپن ٹینس، زینگ نے تاریخ رقم کردی

بیجنگ (جنگ نیوز) چین کی زینگ چھن وین نے فائنل میں روس کی میرا آندریوا کو 7-5، 6-4 سے شکست دے کر چین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ وہ اس ایونٹ کی تاریخ میں ویمنز سنگلز ٹائٹل جیتنے والی پہلی چینی کھلاڑی بن گئیں۔ یہ ان کا پہلا ڈبلیو ٹی اے 1000 ٹائٹل اور 2024 میں ٹوکیو میں کامیابی کے بعد پہلا ٹورنامنٹ ٹائٹل ہے۔
اسپورٹس سے مزید