• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب چین کے دورے پر روانہ ہو گئےجہاں وہ پہلے سے موجود وزیراعلیٰ سندھ کے وفد میں شامل ہو جائیں گےمیئر کراچی حکومت سندھ کی جانب سے منعقد ہونے والی انوسٹمنٹ کانفرس میں شر کت کریں گےکے ایم سی ذرائع کے مطابق میئر 17اکتوبر کو وطن واپس پہنچ جائیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید