• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کی جانب سے شہر میں ریلیاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک کی سلامتی کے لئے وفاقی حکومت کے فیصلے کی حمایت میں پیر کو شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں،جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں ،بزرگوں اور خواتین نے شرکت کی، نوجوان موٹر سائیکلوں پر شہر کی مختلف سڑکوں پر گشت کرتے رہے، ریلی کے شرکاء پاکستان بنایا تھا، پاکستان بچائیں گے،دہشت گردی نامنظور،افواج پاکستان زندہ باد،ملک کی بقاء کے لئے شہید ہونے والوں کو سلام عقیدت کے نعرے لگاتے رہے۔
ملک بھر سے سے مزید