• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج، فضل الرحمٰن بھی مدعو

کراچی (نیوز ڈیسک) اپوزیشن اتحاد نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کیا ہے۔ ترجمان اپوزیشن اتحاد اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ منگل کو اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا، جن میں مولانا فضل الرحمن کو بھی مدعو کریں گے۔ اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی نے گورنر راج، ایمرجنسی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا کہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید