• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش کا مکہ معاہدے میں شمولیت پرغور کا عندیہ

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) بنگلہ دیش نے مکہ معاہدہ مکمل ہونے پر اس میں شامل ہونے پر غور کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ کو کسی بھی سکیورٹی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کی مدد کی جائے گی۔ بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شاما عبید اسلام نے کہا کہ دونوں مقدس شہروں کو خطرہ لاحق ہوا تو بنگلہ دیش خاموش نہیں رہے گا اور ان کے تحفظ کے لیے مدد فراہم کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید