• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول 2 روپے 93 پیسے سستا ڈیزل 61 پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد( عاطف شیرازی) پیٹرول 2 روپے 93 پیسے سستا جبکہ ڈیزل 61 پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا ہے ۔پٹرولیم ڈویژن نے ملک بھر میں 13 اکتوبر کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد قیمت 395 روپے 37 پیسے ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر قیمت 396 روپے 37 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید