• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے مجوزہ گالف کورس کیلئے درختوں کی کٹائی روکنے کا عدالتی حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کے مجوزہ گالف کورس کیلئے درختوں کی کٹائی روکنے کا عدالتی حکم،واشنگٹن میں 500 سے زائد درخت کاٹنے کے بعد مزید کٹائی کا منصوبہ، ماحولیاتی و تاریخی ورثے کے تحفظ کے کارکنوں کا اعتراض، وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو فوری طور پر کام روکنے کا حکم دیدیا، امریکی صدر ایسٹ پوٹومیک گالف لنکس کی ازسرنو تعمیر چاہتے ہیں۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ازسرنو تعمیر کے مجوزہ منصوبے کے تحت واشنگٹن ڈی سی کے ایسٹ پوٹومیک گالف لنکس میں درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید