• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے اور بلیک میل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )این سی سی آئی اے نے خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے اور بلیک میل کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ایبٹ آباد نے واٹس ایپ کے ذریعے ایک خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے اور بلیک میل کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید