• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری حج اسکیم؛51 ہزار 5 سو عازمین نے دوسری قسط جمع کرادی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر) سرکاری حج اسکیم 2027کے تحت عازمینِ حج 51ہزار 5سو عازمین   نے واجبات کی دوسری قسط جمع کرا دی ، دوسری قسط کی مد میں مجموعی طور پر 32 ارب 60 کروڑ روپے وصول ہو چکے ہیں،55 فیصد عازمین نے گھر بیٹھے آن لائن ادائیگی کی،آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے ،وزارت کےترجمان کے مطابق 26 ہزار عازمین نے ون لنک کے ذریعے، جبکہ 2 ہزار 126 عازمین نے بینک کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی۔

اہم خبریں سے مزید