اسلام آباد (جنگ رپورٹر) شاہ فیصل الیاس ،مزمل خان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدوں سےمستعفی۔ ذرائع کے مطابق مزمل خان نے اپنا استعفیٰ مجاز اتھارٹی کو بھجوا دیا ، جبکہ شاہ فیصل الیاس نے صوبے میں ایمرجنسی، گورنر راج کی کوششوں اور وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے خلاف بطورِ احتجاج استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔