• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف الیکشن کمشنر تقرری؛ حکومت کی ایک بار پھر اچکزئی کو ملاقات کی دعوت

اسلام آباد ( طاہر خلیل )چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے حکومت کی ایک بار پھر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دیدی۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کیلئے برابر ہیں ،قائد حزب اختلاف انکے چیمبر ضرور آئیں اور بات کریں۔

اہم خبریں سے مزید