• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کی ایک سال کیلئے توسیع

اسلام آباد(رپورٹ:،رانامسعود حسین) جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچوں کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ، کمیشن کے رکن ، احسن بھون کی تمام تعلیمی ڈگریاں اصلی قرار ، کیپٹن صفدر کی درخواست مسترد،دوسری جا نب ا حسن بھون نے ڈگری جعلی ہونے کا الزام جھوٹا ثابت ہوجانے پر کیپٹن ریٹائرڈصفدر کے خلاف 5ارب روپے کا ہرجانہ دائر کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید