• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کی پہلی کھیپ رواں ماہ کے اختتام سے قبل کراچی پہنچ جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے صوبوں کی طلب کے مطابق گندم کی درآمد کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی پہلی کھیپ رواں ماہ کے اختتام سے قبل کراچی پہنچ جائے گی، منگل کو اسحاق ڈار کی زیر صدارت غذائی سال 27 ۔ 2026 کے لئے گندم کی درآمد سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا۔
اہم خبریں سے مزید