• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر نے بیرسٹر گوہر کو خیبرپختونخوا ایشو پر بات سے روکدیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر نے بیر سٹر گوہر کو خیبر پختونخوا ایشو پر بات کرنے سے روک دیا ،سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ ہماری روایت ہے کہ جب ہمارے کسی سٹنگ ممبر کا انتقال ہو جائے تو ہم معمول کا ایجنڈا موخر کرتے ہیں ، کیا آج یہ روایت توڑ دیں ، چیئر مین پی ٹی آئی نے کہا کہ جو 11 اکتوبر کو ہوا وہ بھی غیر آئینی تھا ، جمہوریت پر شب خون مارا گیا ، یہ بھی بہت بڑا سا نحہ ہے۔

اہم خبریں سے مزید