اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) جوائنٹ سیکریٹری، اقتصادی امور اجلال احمد خٹک ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی توسیع ، ڈائریکٹر جنرل، کمرشل آڈٹ اینڈ ایویلیویشن (نارتھ) اسلام آباد محمد عثمان بٹ کو 3 سال کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی بنا کر ان کی خدمات پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے سپرد کی گئی ۔