• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگل کو چینی کے ایکس مل ریٹ 122 سے 126 روپے کلو رہے، ذکاء اشرف

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی کے چیئرمین چوہدری محمد ذکا اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کے ایکس ملز ریٹ 120 روپے کلو کی نفسیاتی حد کو عنقریب چھو رہے ہیں، منگل 13اکتوبر کی کلوزنگ پنجاب سندھ خیبرپختونخوا کی شوگر ملوں نے 122 سے 126روپے فی کلوگرام ریکارڈ کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید