کراچی (رفیق مانگٹ) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے نومبر کے اہم وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی کانگریس پر کنٹرول برقرار رکھنے کی کوششوں کے لیے76 ارب روپے( 275 ملین ڈالر) سے زیادہ خرچ کیے ہیں، جس سے وہ پارٹی کے سب سے بڑے عطیہ دہندہ بن گئے ہیں۔نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل وہ ریپبلکن کے سب سے بڑے عطیہ دہندہ بن گئے۔