• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں ٹرین حادثہ میں زخمی چار مریض بدستور زیر علاج

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال میں ٹرین حادثہ میں زخمی ہونیوالے چار مریض بدستور زیر علاج ہیں ۔جن کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جار ہی ہیں۔ ان میں کلیم عباس ،منتہا ،ہیراخان اور مجیب کے نام شامل ہیں ۔ان میں تین مریض کراچی ملیر اور راولپنڈی کے رہائشی ہیں ،واضح رہے نشتر ہسپتال میں شیر شاہ کے علاقے میں ٹرین حادثہ میں زخمی ہونے والے ٹوٹل 38افراد کو نشتر منتقل کیا گیا تھا ،جن میں سے بیشتر کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید